Money Back Gurantee

دوائی خریدتے وقت منی پیک گارنٹی نام فل کریں

 مریض کو دوای کے استعمال سے پحلے کون کون سی بیماریاں ھیں اِن کی تفصیل لکھیں ۔ 

سر سے پاؤں تک جو بھی علامات ہیں ان کی تفصیل لکھیں

دوائی کو استعمال کرنے کا طریقہ فالو کریں

دوائی کے ساتھ کن چیزوں سے پرہیز ہے بتایا گیا ہے اس کو فالو کرنا لازم ہے

ضروری پرہیز کی تفصیل درج ذیل ہے

سفید چینی چاول اور گندم کے استعمال سے پرہیز کریں

کوک پیپسی بوتل اور بیکری کی مصنوعات سے پرہیز کریں

کوکنگ ائل اور بازاری تیل سے پرہیز کریں

یاد رکھیں ہر دو تین گھنٹے بعد کچھ نہ کچھ کھاتے رہنا بیماری ھے۔ صحت مند رہنے کے لئے کم کھایے۔  روزہ رکھیے ۔ ورزش کریں

پھل فروٹ زیادہ استعمال کریں۔ روزانہ لیموں سکنجی استعمال کریں۔

درج بالا احتیاط اور پرہیز کے ساتھ کم از کم ایک ماہ ریگولر دوائی استعمال کریں

اس کے باوجود فائدہ نہ ہو تو خرچہ پیکنگ کی رقم وغیرہ کاٹ کر باقی آدھی رقم واپس کر دی جائے گی

مزید مشورے کے لئے ہمارے کلینک پے تشریف لائیں

ڈاکٹر نیوٹرو کے پاس آپ کی ہر بیماری کا علاج ہے

X