Sale!

Bright EyeSight Tonic

 2,300

Bright EyeSight Tonic in Pakistan is a formulation for improving eyesight.

Compare

Description

EyeSight  Herbal Tonic in Pakistan

Modern people look at the computer for prolonged hours and often stay up late, which will make the Liver Fire rise. This leads to symptoms of blurred vision, eye expansion, sore eyes, dryness and discomfort of the eyes, or tearing. Taking Eye Tonic is also good for improving eye fatigue., “EyeSight herbal Tonic in Pakistan”

Bright Eye Sight tonic benefits

Eye Tonic is a formulation for improving eyesight.

Bright eyesight works for

1, Blurred vision

2. The people who want to  improve their eyesight

Causes of Weak Eyesight

نظر ~ کمزوری کی وجوہات۔۔۔۔۔

جب جسم میں پت یعنی صفرا کی پیدائش زیادہ ہو ۔۔۔توجسم میں گرمی اور خشکی بڑھنے لگتی ہے جس کے سبب ہمارے جسم کے اعصاب اور عضلات ڈھیلے اور کمزور ہونے لگتے ہیں جس کے نتیجے میں ہماری نظر ، دماغی طاقت اور عضلات بھی کمزور ہونے لگتے ھیں۔۔۔۔ بنیادی وجوہات ۔۔۔۔۔۔ ہماری نظر اور دماغ کی کمزوری کی بنیادی وجوھات میں زیادہ تر ہمارا طرز زندگی اور ہماری خوراک کا بڑا دخل ہے ۔۔۔۔چاہے اور کافی کا زیادہ استعمال۔۔۔۔ یا تمباکو شراب۔۔۔۔ اور اس طرح کے دوسرے نشہ اور اشیا کا استعمال۔۔۔۔ اور فاسٹ فوڈ اور junk فوڈ کا زیادہ استعمال بھی ہماری نظر اعصاب دماغی طاقت پر بہت برا اثر ڈالتا ہے۔۔۔۔ علاج ۔۔۔۔۔۔اعصاب اور دماغ کی طاقت کے لیے درج ذیل چیزوں کا

استعمال انتہائی مفید ہے ۔۔

 

Basic Rules of Healthy life

 

صحت مند زندگی کے بنیادی اصول

 

اپنے اپ کو تندرست اور توانا رکھنے کے لیے قدرتی اور ارگینک چیزوں کا استعمال کیجئے سبز ،پیلے، اور بنفشی بلیک رنگ کی چیزوں کا استعمال بہت فائدہ دیتا ہے یعنی سونف بادام امرود سبز الائچی سبز دھنیا پودینہ اور کالے سرخ رنگ کی چیزیں مثلا کالے یا سرخ انگور، الو بخارا، املی املہ وغیرہ کا استعمال انتہائی مفید ہے اور اس کے علاوہ بلیک ٹی کے بجائے گرین ٹی کا استعمال کیجئے اور دہی کو روزانہ کی خوراک میں شامل کریں ۔۔۔۔ لیموں کا استعمال بھی انتہائی ضروری ہے روزانہ کی خوراک میں سبزیوں اور پھلوں کی سلاد بنا کر استعمال کیجئے اس طرح کرنے سے اپ کی نظر، اعصاب، عضلات وغیرہ انتہائی طاقتور ہو جائیں گے اور اگر مناسب ایکسرسائز یعنی ورزش کا استعمال بھی کیا جائے تو بہت اچھے اثرات ہوں گے

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Bright EyeSight Tonic”

Your email address will not be published. Required fields are marked *